پرانی دنیا
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - دنیا کا وہ حصہ جو امریکہ کی دریافت سے پہلے جغرافیہ دانوں کے علم میں تھا، نئی دنیا کے مقابل۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - دنیا کا وہ حصہ جو امریکہ کی دریافت سے پہلے جغرافیہ دانوں کے علم میں تھا، نئی دنیا کے مقابل۔